حمد

اللہ کی تعریف ۔حمد باری تعالی

میں نے کہا: تیری مدد کیسے ملے گی یا رب؟ جواب ملا : صبر اور نماز سے مدد لیا کرو.

 

میں نے کہا: تیری مدد کیسے ملے گی یا رب؟

جواب ملا : صبر اور نماز سے مدد لیا کرو..
 (البقرہ:45)

میں نے کہا : میں بہت گناہگار ہوں۔   

 جواب ملا: اللہ کی رحمت سے مایوس نا ہو اللہ سب
گناه بخش دے گا..( الزمر: 53)

میں نے کہا : بہت اکیلا ہوں۔ 

جواب ملا : بے شک ہم تمہاری شہ رگ
سے بھی زیادہ قریب ہیں.. (ق :16)

میں نے کہا : میرے دل کو سکون نہیں ہے۔

جواب ملا: بے شک اللہ کی یاد میں ہی دلوں کو سکون

اور اطمینان ملتا ہے.. ( الرعد: 28)

 

میں نے کہا : مجھے کوئی یاد نہیں کرتا ۔

جواب ملا : تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا..

Allah Ki Tareef Hamd In Urdu

?Mian Ne Kaha : teri Madat Kaise Milegi Ya rab

Jawab Mila:sabr our namaz se madat karliya karo

Albqarh:45

 

Main Ne Kaha:Main bahut Gunehgar Hun

allah ki rahmat se mayoos na ho sab gunah bakhsh dega

alumar:53

 

Mai Ne Kaha: Bahut Akela Hun

jawab Mila: beshak Ham Tumhari Shh Rag Se Bhi Ziyada qareeb hen

Qaf:16

 

main ne kaha; Mere Dil ko Sukun Nahi Hai

jawab mila: beshak allah ki yaad mai hi dilon ko sukoon milta hai

 

main ne kaha:Mujhe Koi Yaad Nahi Karta

jawab mila: tum mujhe yaad karo main tumhe yad karunga

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button