اردو بلاگ

اردو بلاگ ویبسائٹ کیسے بنائیں

اسلام علیکم: دوستو آپ کو اردو بلاگنگ ویبسائٹ بہت کم دیکھنے کو ملتا ہے

اردو بلاگ ویبسائٹ کیسے بنائیں؟

اسلام علیکم: دوستو آپ کو اردو بلاگنگ ویبسائٹ بہت کم دیکھنے کو ملتا ہے ۔ ایسا کیوں ؟ کیوں کی لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اردو ویسائٹ پر ٹرافک نہیں آتے ۔ مگر ایسا سمجھنا غلط ہے کہ اردو بلاگ ویبسائٹ پر ٹرافک نہیں آتے ۔ آپ  کو  گوگل پے اردو بلاگ ویبسائٹ مل جائینگے جو ٹوپ پے  رینک کرتا ہے۔   آج پوری دنیا میں  بلاگنگ ویبسائٹ  پے لوگ کام کرتے ہیں  ۔ بلاگنگ  ایک ایسی چیز ہے  جسے آپ اپنی تحریر سے لوگوں متاثر کرسکتے ہیں۔

اردو بلاگنگ ویبسائٹ بنا نے کیلئے؟

 

  • بلاگنگ ویبسائٹ بنانے کیلئے دومین نیم کی ضرورت ہوتی ہے ۔ دومین نیم کیا ہوتا ہے ؟ اسکو ایسے سمجھے جس طرح آپ کو پہچانے کیلئے آپ کا نام کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح آپ کے ویبسائٹ کو پہچانے کیلئے دومین نیم کی ضرورت ہے۔ جیسے میرے ویسائٹ کا نام ہے urdumark.com یہ ایک ڈومین نیم ہے ۔ ڈومین نیم کمپنی۔ godaddy  hostinger big Rock

 

ہوسٹنگ کیا ہے ؟

  • ڈومین نیم کو ہوسٹنگ سے کنیکٹ کرنا پرتا ہے تبھی آپ کا ویسائٹ شروع ہوگا جہاں سے آپ دومین نیم لیتے ہیں آپ کو اسی کمپنی سے بھی ہوسٹنگ مل جائےگا 
  • ایسے تو بپت ساری کمپنی آپ کو سستی ہوسٹنگ دیتے ہیں ۔اگر آپ نیا بلاگنگ ویبسائٹ ابھی شروع کئے ہیں یا کرنے والے ہیں تو آپ ایک سستی ہوسٹنگ لے سکتے ہیں ۔

سستی ہوسٹنگ کیسے اور کہاں سے لے؟

آپ کو میں  تین  ہوسٹنگ کمپنی کے بارے میں بتائنگے جو آپ سستی ہوسٹنگ دیتا ہے لائٹ اسپیڈ کے ساتھ ۔ پہلی جو ہوسٹنگ کمپنی ہے cloudpoco اس کمپنی میں آپ کو لائف ٹائم ہوسٹنگ اور سستی ہوسٹنگ دیا جاتا ہے

پہلا پلان 499 روپیہ اس میں آپ 3 ویبسائٹ ہوسٹ کر سکتے ہیں اور 20 GB SSD SPACE اور  1GB MEMORY 1 CPU 

 

15 Sub Domains 15 Email Accounts اور مفت ایس ایس ایل  ملتا ہے آپ کلاوڈ پوکو ویسائٹ پے جاکے دیکھ سکتے ہیں  اوربھی پلان ہے 

 

۲ دوسری کمپنی  YNOHOST کمپنی یہاں پر آپ کو ایک مہنے کا 9 روپیہ میں ہوسٹنگ مل جاتا ہے اس میں آپ ایک ویبسائٹ ہوسٹ کرسکتے ہیں اور مفت ایس ایس ایل بھی ملتا ہے

 

۳ تیسری کمپنی hostinger فسٹ پلان ہے 59 روپیہ کا مگر میں جو آپ کو اوپر میں جو بتایا ہے وہ اس سے بھی سستا پلان ہے   آپ اس کو لے سکتے ہیں  اور بھی کمپنی ہے جہاں سے آپ ہوسٹنگ یا دومین لے سکتے ہیں

 

پروفیشنلFree Blog Website کیسے بنائیں

تو دوستو : ہم اس ویبسائٹ پے بلاگنگ اور اہم خبریں اردو شاعری کہانیاں وغیرہ پوسٹ کرتے ہیں اگر آپ کو اردو بلاگنگ کرنا سیکھنا ہے اس ویسائٹ پے آپ کو بلاگنگ کے حوالے سے ہر چیز بتایا جائےگا اور بھی بہت کچھ   اگر آپ کا کوئی سوال ہے تو کمینٹ کریں   یا آپ ای میل کر سکتے ہیں Contact@urdumark.com شکریہ 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button